سورة القمر - آیت 25

أَأُلْقِيَ الذِّكْرُ عَلَيْهِ مِن بَيْنِنَا بَلْ هُوَ كَذَّابٌ أَشِرٌ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

کیا ہم میں سے اسی پر (١٢) وحی اتاری گئی ہے، بلکہ وہ بڑا جھوٹا اور خود پسند آدمی ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 ” حالانکہ ہم میں اس سے بہتر لوگ موجود ہیں۔