سورة النجم - آیت  53
							
						
					وَالْمُؤْتَفِكَةَ أَهْوَىٰ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						اور اس نے (قوم لوط کی) الٹی ہوئی بستیوں کو زمین پر دے مارا
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔