سورة النجم - آیت 48
وَأَنَّهُ هُوَ أَغْنَىٰ وَأَقْنَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور یہ کہ وہی مالدار بناتا ہے، اور محتاج بناتاہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 ” أَقْنَى “ کے دوسرے معنی ” صاحب جائیداد بناتا ہے“ اور تیسرے معنی ” خوش کرتا ہے“ بھی ہو سکتے ہیں۔