سورة النجم - آیت 31

وَلِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ لِيَجْزِيَ الَّذِينَ أَسَاءُوا بِمَا عَمِلُوا وَيَجْزِيَ الَّذِينَ أَحْسَنُوا بِالْحُسْنَى

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور آسمانوں اور زمین میں جو کچھ ہے، وہ اللہ کا ہے (٢٠) تاکہ وہ برا عمل کرنے والوں کو ان کے عمل کا بدلہ دے، اور اچھا کرنے والوں کو اچھا بدلہ (یعنی جنت) دے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 یعنی اب بطور نتیجہ ایسا ہونا ضروری ہے کہ .............