سورة النجم - آیت 3
وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَىٰ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور وہ اپنی خواہش نفس کی پیروی (٢) میں بات نہیں کرتے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 11 بلکہ جیسا خدا کی طرف سے حکم ہوتا ہے سنا دیتا ہے۔