سورة الطور - آیت 42

أَمْ يُرِيدُونَ كَيْدًا ۖ فَالَّذِينَ كَفَرُوا هُمُ الْمَكِيدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

کیا وہ کوئی چال چلنا (٢٣) چاہتے ہیں، تو (جان لیں کہ) جو لوگ کفر کرتے ہیں درحقیقت وہی فریب خوردہ ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 یعنی چاہ کن را چاہ درپیش İوَلَا ‌يَحِيقُ الْمَكْرُ السَّيِّئُ إِلَّا بِأَهْلِهِĬ (فاطر :43)