سورة الطور - آیت  37
							
						
					أَمْ عِندَهُمْ خَزَائِنُ رَبِّكَ أَمْ هُمُ الْمُصَيْطِرُونَ
							ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
							
						کیا آپ کے رب کے خزانے (١٨) ان کے ہاتھ میں ہیں، کیا ان پر انہی کا تسلط ہے
								تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
							
							
							ف 15 ” کہ جسے چاہیں روزی دیں اور جسے چاہیں نہ دیں یا جسے چاہیں وہ خدا کا پیغمبر ہو اور جسے نہ چاہیں وہ نہ ہو؟“ ف 16 کہ دنیا میں ہر بات انہی کی مرضی کے مطابق ہوا کرے؟