سورة الطور - آیت 2

وَكِتَابٍ مَّسْطُورٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور ایک لکھی کتاب کی قسم

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 2 مراد قرآن ہے یا لوح محفوظ یا اللہ تعالیٰ کی طرف سے آئی ہوئی ہر کتاب یا نامہ اعمال۔