سورة الطور - آیت 1
َالطُّورِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
طور (پہاڑ) کی قسم (١)
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 1 مراد وہ پہاڑ ہے جس پر اللہ تعالیٰ نے حضرت موسیٰ(علیه السلام) سے کلام فرمایا تھا۔