سورة الذاريات - آیت 58

إِنَّ اللَّهَ هُوَ الرَّزَّاقُ ذُو الْقُوَّةِ الْمَتِينُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

بے شک اللہ ہی روزی رساں ہے، زبردست طاقت والا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 11 وہ کسی کا محتاج کیوں ہوگا اور اس سے روزی کیوں مانگے گا۔