سورة الذاريات - آیت 32
قَالُوا إِنَّا أُرْسِلْنَا إِلَىٰ قَوْمٍ مُّجْرِمِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
انہوں نے کہا : ہم ایک مجرم کی طرف بھیجے گئے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 2 مراد حضرت لوط (علیہ السلام) کی قوم ہے۔