سورة الذاريات - آیت 3

فَالْجَارِيَاتِ يُسْرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

ان سفینوں کی قسم جو سمندروں میں آرام کے ساتھ چلتے رہتے ہیں

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 5 ان آیات کی یہ تفسیر حضرت عمر (رض)، حضرت علی (رض) اور بعض دوسرے صحابہ(رض) سے مروی ہے۔ (ابن کثیر)