سورة الذاريات - آیت 2

فَالْحَامِلَاتِ وِقْرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ان بادلوں کی قسم جو بارش کا پانی ڈھوئے پھرتے ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔