سورة ق - آیت 43

إِنَّا نَحْنُ نُحْيِي وَنُمِيتُ وَإِلَيْنَا الْمَصِيرُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

) بے شک ہم ہی زندہ (٣٢) کرتے ہیں اور مارتے ہیں، اور ہمارے پاس ہی سب کو لوٹ کر آنا ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔