سورة ق - آیت 3
أَإِذَا مِتْنَا وَكُنَّا تُرَابًا ۖ ذَٰلِكَ رَجْعٌ بَعِيدٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
کیا جب ہم مرجائیں گے (٢) اور مٹی ہوجائیں گے، اس کے بعد دوبارہ زندہ ہوناتوعقل سے لگتی بات نہیں ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 7 یعنی ہماری سمجھ میں نہیں آتا یا یہ عام عادت کے خلاف ہے۔