سورة الفتح - آیت 3
وَيَنصُرَكَ اللَّهُ نَصْرًا عَزِيزًا
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور تاکہ آپ کی زبردست نصرت فرمائے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 9 یعنی ایسی مدد جس کے بعدآپ کا کوئی دشمن آپ کو نیچا نہ دکھا سکے۔