سورة الدخان - آیت 54

كَذَٰلِكَ وَزَوَّجْنَاهُم بِحُورٍ عِينٍ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ایسا ہی ہوگا، اور ہم ان کی شادیاں بڑی آنکھوں والی حوروں سے کردیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف 3 حور ” حورا کی جمع ہے جس کے معنی ” گورے رنگ کی عورت“ کے ہیں اور ” عین عینا“ کی جمع ہے اور اس سے مراد ڑی اور سیاہ آنکھوں والی عورت ہے۔