سورة الدخان - آیت 44
طَعَامُ الْأَثِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
گناہ گاروں کو کھانا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 16۔ سورۃ صافات میں ہے کہ یہ زقوم کا درخت جہنم کی تہہ میں اگے گا اور جہنمیوں کو جب بھوک ستائے گی تو انہیں بس یہی کھانے کو ملے گا۔