سورة الدخان - آیت 12
رَّبَّنَا اكْشِفْ عَنَّا الْعَذَابَ إِنَّا مُؤْمِنُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اہل کفر کہیں گے، اے ہمارے رب ! ہم ایمان لے آئے، اس عذاب کو ہم سے ٹال دے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔