سورة الدخان - آیت 5
أَمْرًا مِّنْ عِندِنَا ۚ إِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
وہ فیصلے (٤) ہمارے ہوتے ہیں، بے شک ہم ہی رسولوں کو بھیجتے رہتے ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 یعنی جبریل ( علیہ السلام) اللہ کے اذن سے ہر حکم لے کر اترتے ہیں۔