سورة الزخرف - آیت 82
سُبْحَانَ رَبِّ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ رَبِّ الْعَرْشِ عَمَّا يَصِفُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
آسمانوں اور زمین کا رب (٣٧) عرش کا رب ان تمام عیوب و نقائص سے یکسر پاک ہے جو مشرکین بیان کرتے ہیں
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف 11 یعنی اس کی کوئی اولاد نہیں اور نہ ہو سکتی ہے۔