سورة الزخرف - آیت 3
إِنَّا جَعَلْنَاهُ قُرْآنًا عَرَبِيًّا لَّعَلَّكُمْ تَعْقِلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
ہم نے بے شک اسے عربی زبان کا قرآن بنایا ہے، تاکہ تم لوگ سمجھو
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 کیونکہ عربی تمہاری مادری زبان ہے۔ پھر دوسری قومیں تمہارے ذریعہ اس قرآن کو سمجھیں۔