سورة فصلت - آیت 19

وَيَوْمَ يُحْشَرُ أَعْدَاءُ اللَّهِ إِلَى النَّارِ فَهُمْ يُوزَعُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور جس دن اللہ کے دشمن جہنم کی طرف ہانک (١٤) کرلے جائے جائیں گے، تو وہ سب وہاں جمع کر دئیے جائیں گے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٧ یعنی اے کفار قریش ! ذرا اس دن کا تصور کرو جب۔۔۔۔۔۔