سورة غافر - آیت 53
وَلَقَدْ آتَيْنَا مُوسَى الْهُدَىٰ وَأَوْرَثْنَا بَنِي إِسْرَائِيلَ الْكِتَابَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے موسیٰ کو کتاب ہدایت (٢٨) (تورات) دی، اور بنی اسرائیل کو اس کتاب کا وارث بنا دیا
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 جیسا کہ دوسری آیت میں توراۃ کو ” و هُدًى وَنُورٌ “ فرمایا ہے۔