سورة غافر - آیت 43
لَا جَرَمَ أَنَّمَا تَدْعُونَنِي إِلَيْهِ لَيْسَ لَهُ دَعْوَةٌ فِي الدُّنْيَا وَلَا فِي الْآخِرَةِ وَأَنَّ مَرَدَّنَا إِلَى اللَّهِ وَأَنَّ الْمُسْرِفِينَ هُمْ أَصْحَابُ النَّارِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
تم مجھے جن جھوٹے معبودوں کی بندگی کی دعوت دیتے ہو، بے شک وہ اس لائق نہیں کہ انہیں دنیا میں پکارا جائے، اور نہ آخرت میں ہی (انہیں شفاعت کے لئے پکارا جائے گا) اور بے شک ہم سب کو اللہ کے پاس ہی لوٹ کر جانا ہے، اور بے شک حد سے تجاوز کرنے والے جہنمی ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف1 یعنی اور نہ آخرت میں کسی کی سفارش کرسکتا ہے۔