سورة الزمر - آیت 39

قُلْ يَا قَوْمِ اعْمَلُوا عَلَىٰ مَكَانَتِكُمْ إِنِّي عَامِلٌ ۖ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اے میرے نبی! آپ کہہ دیجئے کہ تم سب اپنی جگہ جو کرتے ہو وہ کئے (٢٥) جاؤ، میں بھی اپنا کام کئے جاتا ہوں، پس تم عنقریب ہی جان لو گے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔