سورة ص - آیت 72

فَإِذَا سَوَّيْتُهُ وَنَفَخْتُ فِيهِ مِن رُّوحِي فَقَعُوا لَهُ سَاجِدِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

پس جب میں اسے بنا لوں، اور اس میں اپنی روح پھونک دوں، تو تم سب اس کے سامنے سجدہ کرنا

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٩ شاہ صاحب (رح) لکھتے ہیں : یعنی آب و خاک کی نہیں بنی غیب سے آئی۔ ( موضح)