سورة ص - آیت 68
أَنتُمْ عَنْهُ مُعْرِضُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
جس سے تم نے منہ پھیر رکھا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
( فتح) ف ٦” بلکہ غفلت میں پڑے ہوئے ہو“۔