سورة ص - آیت 38
وَآخَرِينَ مُقَرَّنِينَ فِي الْأَصْفَادِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور دوسرے شیطانوں کو بھی جو زنجیروں میں جکڑے رہتے تھے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 5 ان سے مراد وہ خدمت گار جن هیں جنہیں شرارت کی پاداش میں قید کیا جاتا تھا۔