سورة ص - آیت 13

وَثَمُودُ وَقَوْمُ لُوطٍ وَأَصْحَابُ الْأَيْكَةِ ۚ أُولَٰئِكَ الْأَحْزَابُ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور قوم ثمود اور قوم لوط اور اہل ایکہ نے بھی تکذیب کی تھی، یہی وہ کافر گروہ ہیں (جن کا اوپر ذکر آچکا)

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 4 بن والوں سے مراد حضرت شعیب ( علیہ السلام) کی قوم ہے۔