سورة ص - آیت 1

ص ۚ وَالْقُرْآنِ ذِي الذِّكْرِ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

ص ٓ (١) اس قرآن کی قسم جو شرف و عظمت والا ہے (یا جس میں نصیحت ہے کہ محمد ساحر و کاذب نہیں ہیں

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٣ یا ” جو شرف و عظمت والا ہے“ اس قسم کا جواب مخدوف ہے جیسے لتجثمن یا ان ربک الحق وغیرہ۔