سورة الصافات - آیت 150

أَمْ خَلَقْنَا الْمَلَائِكَةَ إِنَاثًا وَهُمْ شَاهِدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

یا ہم نے فرشتوں کو عورتیں پیدا کیا اور وہ دیکھ رہے تھے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 13 یعنی کیا ان کی پیدائش کے وقت موجودتھے جو آج یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ فرشتے عورت ذات اور اللہ کی بیٹیاں ہیں؟۔