سورة الصافات - آیت 128

إِلَّا عِبَادَ اللَّهِ الْمُخْلَصِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

سوائے اللہ کے برگزیدہ بندوں کے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7” انہوں نے حضرت الیاس ( علیہ السلام) کو نہیں جھٹلایا“ بلکہ تصدیق کی اور ایمان لے آئے۔ ( ابن کثیر)