سورة الصافات - آیت 117
وَآتَيْنَاهُمَا الْكِتَابَ الْمُسْتَبِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور ہم نے دونوں کو واضح اور روشن کتاب (٢٩) (تو رات) دی
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٤ یعنی توراۃ جس میں واضح احکام موجود تھے۔