سورة الصافات - آیت 115
وَنَجَّيْنَاهُمَا وَقَوْمَهُمَا مِنَ الْكَرْبِ الْعَظِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور ہم نے ان دونوں کو اور ان کی قوم (بنی اسرائیل) کو بڑی مصیبت سے نجات دی
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 3 مراد ہے غلامی کی وہ حالت جس میں وہ فرعون اور اسکی قوم کے ہاتھوں مبتلا تھے۔