سورة آل عمران - آیت 98
قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ لِمَ تَكْفُرُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ وَاللَّهُ شَهِيدٌ عَلَىٰ مَا تَعْمَلُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
(اے نبی !) آپ کہئے کہ اے اہل کتاب ! تم اللہ کی آیتوں کا کیوں انکار کرتے (70) ہو، اور تم جو کچھ کرتے ہو اللہ اس پر شاہد ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔