سورة الصافات - آیت 94
فَأَقْبَلُوا إِلَيْهِ يَزِفُّونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
تب لوگ ان کے پاس تیزی میں آئے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ١ اور اسے کر مجمع کے سامنے لے آئے۔ تفصیل سورۃ انبیاء میں گزر چکی ہے۔