سورة الصافات - آیت 85

إِذْ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوْمِهِ مَاذَا تَعْبُدُونَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

جب انہوں نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا کہ تم کن چیزوں کی عبادت کرتے ہو

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 10 یعنی سوچو تو سہی کہ یہ بت وغیرہ جن کی تم عبادت کرتے ہو آخر ہیں کیا چیز؟