سورة آل عمران - آیت 93

كُلُّ الطَّعَامِ كَانَ حِلًّا لِّبَنِي إِسْرَائِيلَ إِلَّا مَا حَرَّمَ إِسْرَائِيلُ عَلَىٰ نَفْسِهِ مِن قَبْلِ أَن تُنَزَّلَ التَّوْرَاةُ ۗ قُلْ فَأْتُوا بِالتَّوْرَاةِ فَاتْلُوهَا إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

بنی اسرائیل کے لیے تمام کھانے حلال (68) تھے، سوائے اس کے جسے یعقوب نے تورات نازل ہونے سے پہلے، اپنے اوپر حرام کرلیا تھا، (اے نبی !) آپ (ان یہودیوں سے) کہئے کہ اگر تم سچے ہو تو تورات لاؤ اور اسے پڑھو

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔