سورة الصافات - آیت 19
فَإِنَّمَا هِيَ زَجْرَةٌ وَاحِدَةٌ فَإِذَا هُمْ يَنظُرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
پس وہ صرف ایک ڈانٹ ہوگی کہ سب دیکھنے لگیں گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 7 یعنی نفخہ صور۔۔۔ اوپر بعث و قیامت کے امکان پر دلائل قائم فرمائے۔ اب اس کے وقوع کا بیان ہے۔ ( کبیر)