سورة الصافات - آیت 18
قُلْ نَعَمْ وَأَنتُمْ دَاخِرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
آپ کہہ دیجئے کہ ہاں، اور تم ذلیل و بے بس ہو گے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 6 یا ” ًتم( اللہ تعالیٰ کی قدرت کے مقابلہ میں) بے بس اور حقیر ہو۔ جیسے فرمایا : İوَكُلٌّ أَتَوْهُ دَاخِرِينَĬ اور سب اس کے حضور بے بس ہو کر حاضر ہوں گے۔ ( نمل : 87)