سورة الصافات - آیت 7
وَحِفْظًا مِّن كُلِّ شَيْطَانٍ مَّارِدٍ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور انہیں ہر شریر شیطان سے (آسمان دنیا کی) حفاظت کا ذریعہ بنایا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
ف ٢ یا مطلب یہ ہے کہ ہم نے تاروں کو زینت کے علاوہ اس لئے بنایا ہے کہ ہر پاجی شیطان سے آسمان کی حفاظت کی جائے۔ ( دیکھئے سورۃ ملک : ٥)