سورة الأحزاب - آیت 48

وَلَا تُطِعِ الْكَافِرِينَ وَالْمُنَافِقِينَ وَدَعْ أَذَاهُمْ وَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ ۚ وَكَفَىٰ بِاللَّهِ وَكِيلًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب

اور آپ کافروں اور منافقوں کی پیروی نہ کیجیے اور نہ ان کی ایذار سلانی پر دھیان دیجیے، اور اللہ پر بھروسہ کیجیے، اور اللہ بحیثیت کار ساز کافی ہے

تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح

ف ٩ یعنی اس کی کوئی پرواہ نہ کرو اور اس سے در گزر فرما۔ (قرطبی)