سورة الأحزاب - آیت 46

وَدَاعِيًا إِلَى اللَّهِ بِإِذْنِهِ وَسِرَاجًا مُّنِيرًا

ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی

اور اللہ کے حکم کے مطابق لوگوں کو اس کی طرف بلانے والا اور روشن چراغ بناکر بھیجا ہے

تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح

ف 7 جس سے کفر و ضلالت کی تاریکیوں میں واضح ہدایت ملتی ہے ” نور“ سے مراد وہ روشنی جو شریعت اسلامیہ سے حاصل ہوتی ہے۔ ( قرطبی)۔