سورة السجدة - آیت 10
وَقَالُوا أَإِذَا ضَلَلْنَا فِي الْأَرْضِ أَإِنَّا لَفِي خَلْقٍ جَدِيدٍ ۚ بَلْ هُم بِلِقَاءِ رَبِّهِمْ كَافِرُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور یہ لوگ کہتے ہیں کہ کیا جب ہم زمین میں غائب ہوجائیں گے تو از سر نو پیدا (٨) کئے جائیں گے، بلکہ یہ کفار اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہیں
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔