سورة لقمان - آیت 16
يَا بُنَيَّ إِنَّهَا إِن تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُن فِي صَخْرَةٍ أَوْ فِي السَّمَاوَاتِ أَوْ فِي الْأَرْضِ يَأْتِ بِهَا اللَّهُ ۚ إِنَّ اللَّهَ لَطِيفٌ خَبِيرٌ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اے میرے بیٹے ! اگر ایک رائی کے دانے (٩) کے برابر کوئی چیز کسی چٹان کے اندر ہے، یا آسمانوں میں ہے، یا زمین میں ہے، تو اللہ اسے سامنے لائے گا، بے شک اللہ بڑا باریک نظر والا، بڑا باخبر ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف 11 اس سے کوئی عمل پوشیدہ نہیں رہ سکتا۔