سورة الروم - آیت 31
مُنِيبِينَ إِلَيْهِ وَاتَّقُوهُ وَأَقِيمُوا الصَّلَاةَ وَلَا تَكُونُوا مِنَ الْمُشْرِكِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اللہ کی طرف رجوع (١٩) کرتے ہوئے (دین اسلام پر قائم رہو) اور اسی سے ڈرو اور نماز کو قائم کرو، اور مشرکوں میں سے نہ ہوجاؤ
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
اس آیت کی تفسیرگزر چکی ہے۔