سورة الروم - آیت 12
وَيَوْمَ تَقُومُ السَّاعَةُ يُبْلِسُ الْمُجْرِمُونَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
اور جس دن قیامت (٦) برپا ہوگی اس دن مجرم لوگ حیران و پریشان ہوجائیں گے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
4۔ کیونکہ ان سے اپنے آپ کو بے قصور ثابت کرنے کے لئے کوئی جواب نہ بن پڑے گا۔