سورة الروم - آیت 0
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی صاحب
میں شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان بے حد رحم کرنے والا ہے
تفسیر اشرف الحواشی - محمد عبدہ الفلاح
3۔ جمہور مفسرین کے نزدیک یہ پوری کی پوری سورۃ مکی ہے۔ حسن بصری نے آیت فسبحن اللہ حین تمسون… الایۃ کو غیر مکی قرار دیا ہے مگر جمہور کا قول صحیح ہے۔ (روح)