سورة النمل - آیت 92
وَأَنْ أَتْلُوَ الْقُرْآنَ ۖ فَمَنِ اهْتَدَىٰ فَإِنَّمَا يَهْتَدِي لِنَفْسِهِ ۖ وَمَن ضَلَّ فَقُلْ إِنَّمَا أَنَا مِنَ الْمُنذِرِينَ
ترجمہ تیسیر الرحمن لبیان القرآن - محمد لقمان سلفی
اور قرآن کی تلاوت کروں، پس جو شخص راہ راست پر چلے گا وہ اپنے ہی بھلائی کے لئے ایسا کرے گا جو گمراہ ہوجائے گا تو آپ کہہ دیجئے کہ میرا کام تو صرف لوگوں کو اللہ سے ڈرانا ہے
تفسیر اشرف الہواشی - محمد عبدہ لفلاح
ف6۔ کسی کو راہ حق پر لے آنا میرا کام نہیں ہے اور نہ مجھ پر اس کی ذمہ داری ہے۔